اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرو ورنہ:

بدنام ہوجائو گے

بزدل ہوجائو گے

برباد ہوجائو گے

ختم ہوجائو گے